کیمبرج کی جانب سے کمپیوٹر سائنس کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف
کراچی: کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے کمپیوٹر سائنس کے پرچے کے لیک ہونے کا بھی انکشاف سامنے آ گیا ہے۔
کیمبرج کی جانب سے جاری کی گئی ای میل میں بتایا گیا ہے کہ کمپیوٹر سائنس کا پرچہ بھی لیک ہوا تھا۔ اس سے پہلے صرف ریاضی کے دو پرچوں کے لیک…