کون سے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کیے جا رہے ہیں؟ پی ٹی اے کا اہم الرٹ
واٹس ایپ صارفین ہوشیار ہو جائیں، پی ٹی اے نے غیر فعال سمز سے منسلک اکاؤنٹس بلاک کرنا شروع کر دیے ہیں، تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر فعال اور کینسل شدہ سم کارڈز پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا سلسلہ…

