کورونا کیسز: ایئرپورٹس پر بین الاقوامی مسافروں کی اسکریننگ شروع
کراچی : کئی ممالک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پاکستان میں تمام ایئرپورٹس پر مسافروں کی اسکریننگ شروع کردی گئی ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بتایا کہ تمام بین الاقوامی فلائٹس کے 2 فیصد مسافروں کی اسکریننگ کے احکامات فوری…