کراچی میں میٹرک امتحانات، آج بھی پرچہ آؤٹ
کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔
آج نہم جماعت کا انگریزی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
گزشتہ 8 روز سے پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ کل دسویں جماعت کا حیاتیات…

