کراچی،ممکنہ ہیٹ ویو، میٹرک امتحانات ملتوی
کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں ممکنہ ہیٹ ویو کے پیشِ نظر ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔
اس حوالے سے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
ثانوی تعلیمی بورڈ…