چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون سے پاکستان میں سستی اور معیاری ادویات کی دستیابی، سرمایہ کاری، برآمدات اور روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔
اسلام آباد میں پاکستان چین فارماسیوٹیکل کانفرنس سے خطاب…