چاکلیٹ سے بنائی گئی سب سے بڑی ٹرین
مالٹا سے تعلق رکھنے والے مشہور چاکلیٹیئر اینڈریو فروجیا نے دنیا کے طویل ترین چاکلیٹ مجسمے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
انہوں نے مالٹا کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹورازم اسٹڈیز کے طلبہ کے ساتھ مل کر 55.27 میٹر لمبی چاکلیٹ ٹرین تیار کی۔ اس…