پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے پر شکوک اور شدید تنقید کی ہے۔
پاک بھارت معرکے کے بعد جے 10 سی کے چرچے،…