پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ وزیراعظم آفس دیکھ رہا ہے، دفترخارجہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ وزیراعظم آفس دیکھ رہا ہے، مزید معلومات ملتے ہی آگاہ کیا جائے گا۔
ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ…