پی ٹی آئی کیجانب سے احتجاج مؤخر کرنے کے آپشنز مسترد کردیے گئے
اسلام آباد: پی ٹی آئی قیادت نے احتجاج مؤخر کرنے کے آپشنز مسترد کردیے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال اور حکومتی رابطوں پر مشاورت کی گئی، بیرسٹر گوہر نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطے پر رہنماؤں کو اعتماد میں…