پی ٹی آئی نے عمران کی توہین عدالت درخواست سے وزیر داخلہ کو کیوں نکالا؟ پارٹی کے اندر اور باہر بحث
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف کو فریق بنائے جانے جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی کو شامل نہ کیے جانے پر…