پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان
پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام نے فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔
قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے ساتھ لسننگ سیشنز کے بعد یومیہ معاوضے میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…