پنجاب: ڈومیسائل فیس میں 175 فیصد اضافے کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری
نئے فیصلے کے تحت ڈومیسائل فیس 200 روپے سے بڑھا کر 550 روپے مقرر کر دی گئی ہے، جس میں 200 روپے بنیادی فیس، 300 روپے ای-افیڈیویٹ اور 50 روپے سروس چارج شامل ہیں۔ حکومتی پالیسی کے مطابق 500 روپے سرکاری خزانے میں جمع ہوں گے جبکہ 50 روپے پنجاب…