پنجاب نے پہلی بار 120 ارب روپے کی خطیر بچت کا سنگ میل عبور کر لیا
پنجاب حکومت نے پہلی بار 120 ارب روپے کی بچت کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبے کے تمام محکموں کی کارکردگی کا اجلاس ہوا، جس میں بریفنگ دی گئی کہ پنجاب میں 20 ہزار نئی سڑکیں بنیں گی اور 50 ہزار خاندانوں کو روزگار کے…