پنجاب میں دریاؤں کی صورتحال بہتر، مون سون بارشوں کا الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں سیلابی صورتحال معمول پر آ گئی ہے، تاہم ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ دریائے چناب کے تمام بیراجوں، دریائے…