پمز اسپتال سانحہ: بچوں کی موت آکسیجن بند ہونے اور جھلسنے سے ہوئی، ابتدائی رپورٹ
اسلام آباد: پمز اسپتال میں پیش آنے والے سانحے کے حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق این آئی سی یو میں انکوبیٹر کے ساتھ آکسیجن کی مقدار بتانے والا نیبولائزر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں آکسیجن نے آگ…

