پشاور: پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونیوالا مسلح ملزم گرفتار
پشاور میں پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے جعلی اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔
پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 179 سے مسلح ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی…