پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے مؤقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے…
استنبول میں جاری پاک افغان مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے کیونکہ افغان طالبان وفد اپنے مؤقف میں بار بار تبدیلی کر رہا ہے، جس کے باعث بات چیت تعطل کا شکار ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان کے نمائندوں کے درمیان…