پاکستان کا یوکرین تنازع کے سفارتی حل، زیرحراست افراد کے تحفظ پر زور
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے یوکرین سے متعلق آریا فارمولا اجلاس میں تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی مکمل پاسداری کریں اور روس، یوکرین تنازع کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کے لیے…