پاکستان نے یواےای کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ متبادل ذرائع سے بندوبست ہونےکو بعد کیا، ذرائع
حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے متبادل ذرائع سے مالی وسائل کا بندوبست ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مہنگے پٹرول کے پیش نظر پنجاب میں مفت ٹرانسپورٹ، مریم نواز کے عوامی ریلیف اور ہم آہنگی کے اقدامات…