پاکستان میں شادی شدہ افراد میں سے 10 فیصد15سے 19سال کے درمیان ہیں: گیلپ سروے
پاکستان میں شادی شدہ افراد میں سے تقریباً 10 فیصد ایسے ہیں جن کی عمر 15 سے 19 سال کے درمیان ہے۔
یہ بات گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ سروے کے مطابق اگرچہ کم عمر افراد کی شادی قانونی طور پر جرم ہے، پاکستان میں 18 سال سے قبل…