پاک، سعودیہ، ترکیہ سہہ فریقی دفاعی تعاون اجلاس کا راولپنڈی میں انعقاد، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سہہ فریقی دفاعی تعاون اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں دفاعت تعاون، ٹیکنالوجی اور تحقیق وترویج میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کیجانب سے…