پالیسی ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہے، اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ مقدمات مقرر کرنے کی پالیسی ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہے، اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا۔
نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ دو افسران…