ٹرمپ کو مسخرا کہنا مہنگا پڑگیا، ہالی وڈ ایکٹر ڈی نیرو ایوارڈ سے محروم
واشنگٹن(نیوزڈیسک)بالی وُڈ کے صفِ اول کے اداکار 81 سالہ رابرٹ ڈی نیرو کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مسخرا قرار دینا مہنگا پڑگیا۔
امریکا کی دی نیشنل ایسوسی ایشن آف براڈکاسٹرز کی لیڈر شپ فاؤنڈیشن آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وُڈ ایکٹر کو…