ویسٹ انڈیزکیخلاف پہلاٹیسٹ: 2 پاکستانی کھلاڑی آئی سی سی کوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار
آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز خرم شہزاد اور محمد عباس کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔
آئی سی سی کے مطابق خرم شہزاد کو ضابطہ اخلاق کی لیول ون خلاف ورزی پر میچ فیس…