ویرات کوہلی کی عالمی کرکٹ پر حکمرانی برقرار، چار سال بعد دوبارہ نمبر ون ون ڈے بیٹر بن گئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے اپنی شاندار فارم کی بدولت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ جولائی 2021 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کوہلی نے اپنے ساتھی کھلاڑی روہت شرما کو پیچھے چھوڑتے…