وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب پولیس نے قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم کو آذربائیجان سے گرفتار کرلیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری ذیشان نواز کو آذربائیجان کےد ارالحکومت باکو سے گرفتار کرلیا گیا…

