وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کے بعد دیگر شہروں میں بھی بسنت کے انعقاد کا عندیہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے موقع پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ لاہور والوں نے حکومت کے اعتماد کی لاج رکھی۔
امریکا کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت…