وزیرِ مملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر سے متعلق گفتگو کی گئی، فریقین نے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون…