وزیرِاعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
وزیرِاعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے نے مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 15 ستمبر کو موہنجو دڑو ایکسپریس بحال کر دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے راولپنڈی کے لیے بھی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیالکوٹ سے راولپنڈی کے…