وزیرستان میں ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق
وزیرستان(نیوز ڈیسک)وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ترجمان ماڑی پیٹرولیم کے مطابق ایم آئی،8 ہیلی کاپٹر کو انجن فیل ہونےکی وجہ سے حادثہ پیش آیا، ابتدائی اطلاعات کے…