وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پشاور میں 6.2 ارب روپے کی لاگت سے 640 میٹر طویل دو لین ڈوئل کیرج وے فلائی اوور تعمیر کیا جائے گا، جبکہ منصوبے میں 4.5 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر بھی شامل ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ فلائی اوور انتہائی اہمیت کا…

