وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس، ملزم فوری گرفتار کرنے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوان طالبہ کی خودکشی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔
انہوں نے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد اور چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت کی کہ مرحومہ کے ساتھ فراڈ کرنے کے الزام میں…

