وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی اپنی وزارتوں کی گزشتہ دو برس کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی رپورٹس پیش…