Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی

0

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی اپنی وزارتوں کی گزشتہ دو برس کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی رپورٹس پیش کریں۔

آئی ایم ایف کا خودمختار ویلتھ فنڈ کی فعالیت کیلئے 6 سخت شرائط نافذ کرنے کا مطالبہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں ممکنہ طور پر نئے چہرے شامل کیے جا سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی وزراء سے الگ الگ ملاقاتیں کر کے ان کی وزارتوں کی کارکردگی پر بریفنگ بھی لے رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.