وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، شہبازشریف کا سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے نئے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے…

