وزیراعظم آزاد کشمیر سے کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بانی محمود احمد کی ملاقات، تعلیمی اصلاحات پر…
وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی سے کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بانی و ایگزیکٹو چیئرمین محمود احمد نے ملاقات کی، جس میں پرنسپل سیکرٹری عدنان خورشید بھی موجود تھے۔ ملاقات میں فاؤنڈیشن کی تعلیمی، تربیتی اور سماجی سرگرمیوں، وژن اور…

