وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی
*وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی*
وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، رواں مالی سال کے دوران معاشی بحالی کی توقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق زرعی پیداوار میں بہتری سے معیشت کو سہارا ملے گا،…

