واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی مناسبت سے شاندار پریڈ اور پروقار تقریب
تقریب میں اقلیتی برادری، علماء کرام، وکلاء، سول آرمڈ فورسز اور طلباء سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان رینجرز (پنجاب) کی دلکش پریڈ نے شرکاء کا جذبۂ حب الوطنی مزید ابھار دیا۔
تقریب کے دوران گورنمنٹ کالج یونیورسٹی…