ن لیگ اور ایم کیوایم کے درمیان حکومت سازی کا معاہدہ ہوگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن)اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ( ایم کیو ایم ) کے درمیان حکومت سازی کا معاہدہ طے پا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے بعد حکومت سازی کے لئے مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے…