نیپال کے خلاف مقابلہ برابر، پنلٹی شوٹ آؤٹ میں پاکستان انڈر 15 ٹیم کو شکست
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں پاکستان اور نیپال کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ مقررہ وقت میں بغیر کسی گول کے برابر رہا، تاہم پنلٹی شوٹ آؤٹ میں نیپال نے پاکستان کو 3-4 سے شکست دے دی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں…

