مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے اسٹریٹجک، سفارتی، علاقائی توازن کا ذریعہ قرار
امریکی جریدے نے مکہ دفاعی معاہدے کو پاکستان کے لیے اسٹریٹجک وسعت، سفارتی اور علاقائی توازن کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
معروف امریکی جریدے ایف پی آئی ایف کے مطابق اس معاہدے نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کو ایک نئے علاقائی دفاعی فریم ورک میں…

