مولانا فضل الرحمٰن کی زیرصدارت جے یو آئی کور کمیٹی کا اجلاس، ملکی سیاسی صورتحال پر غور
جمعیت علمائے اسلام (ف) کی کور کمیٹی کا اجلاس قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی زیرصدارت رات گئے تک جاری رہا، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
’کیا واقعی کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یہ الیکشن…

