مولانا فضل الرحمان کو دہشتگردی بارے سوچ کر بات کرنی چاہئے: ملک احمد خان
لاہور ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ لوگ کتابوں کی جانب توجہ دے رہے ہیں۔ کسی بھی معاشرے کی بہتری اس کی تعلیم سے وابستہ ہوتی ہے اور تعلیم کے فروغ سے ریاست میں بھی…

