ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی مجموعی شرح 11.21 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کی…

