ملٹی نیشنل جاپانی کمپنی کا میڈان پاکستان آٹوپارٹس بنانے کا اعلان
اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط ارسال کر دیا گیا ہے۔
خط کے مطابق آٹو پارٹس کی مقامی تیاری کے جاری میگا پروجیکٹ میں مزید 1 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل اس منصوبے کے لیے 4 ارب 10 کروڑ…