معرکۂ حق کی فتح نے بھارت کو واضح اور دو ٹوک پیغام دیا: خواجہ آصف
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق محض ایک یادگار واقعہ نہیں بلکہ ایک ایسی واضح حد ہے جو ہمیشہ کے لیے متعین ہو چکی ہے، اور اس سے یہ امر بھی ظاہر ہو گیا ہے کہ آئندہ کسی بھی مہم جوئی کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت اور فیصلہ کن انداز…