مردان میں 12 اکتوبر کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر مردان کے مطابق 12 اکتوبر کو ضلع بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول، کالجز اور جامعات بند رہیں گے۔
حکام کا کہنا ہے کہ 12 اکتوبر کو ہونے والے تمام امتحانات اور پرچے بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں متعلقہ محکموں کے حکام اور…

