مذاکرات ناکام: ٹرمپ کا وینزویلا کی طرز پر ایران کی مکمل بحری ناکہ بندی کا منصوبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر غور ایک مبینہ منصوبے میں وینزویلا کی طرز پر ایران کی مکمل بحری ناکہ بندی کی حکمت عملی سامنے آئی ہے، جس میں آبنائے ہرمز سمیت اہم تجارتی راستوں پر دباؤ بڑھانے کی بات کی جا رہی ہے، جبکہ ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ…