ماہ ستمبر 2026 کے دوران ملک میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق 99.9 فیصد کمپنیوں کی رجسٹریشن آن لائن مکمل کی گئی۔ نئی رجسٹریشنز میں 3,013 پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں، 2,058 سنگل ممبر کمپنیاں، 127 لمیٹڈ لائیبیلٹی پارٹنرشپس (ایل ایل پی)، 29 غیر…

